6 مارچ 2012 - 20:30

افغانستان کے سرحدي علاقہ اسپن بولدک ميں نيٹو کے قافلہ پر خود کش حملے ميں 5 نيٹو فوجيوں سميت 17افراد ہلاک اور 20شہري زخمي ہوگئے ہیں.

ابنا: افغان حکام کے مطابق نيٹو کا قافلہ اسپن بولدک سے گزر رہا تھا کہ ايک خودکش حملہ آور نے قافلے کے قريب خود کو اڑاليا. دھماکے سے متعدد گاڑيوں ميں آگ لگ گئي.حملہ ميں 5 نيٹو فوجي، 6 افغان فوجي اور 6 شہري ہلاک جبکہ 20 شہري زخمي ہوگئے.دھماکے کے بعد چمن بارڈرکو ہر قسم کي آمدورفت کے لئے بند کرديا گيا ہے........

/169